مندرجات کا رخ کریں

افکار (جریدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
'
مدیرڈاکٹر حنیف فوق
زمرہاردو ادب
دورانیہماہنامہ
ناشرافکار فاؤندیشن
بانیصہبا لکھنوی
تاسیس1945ء بھوپال / 1951ء کراچی
پہلا شمارہاپریل 1946ء / مئی-جون 1951ء
آخریاپریل 2004ء
ملک پاکستان
زباناردو

افکار کراچی، پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ تھا جسے اردو کے معروف شاعر صہبا لکھنوی نے مئی-جون 1951ء میں از سر نو جاری کیا۔ اس سے قبل یہ جریدہ بھوپال، بھارت سے شائع ہوتا تھا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ص 62، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء