مندرجات کا رخ کریں

افغان صدارتی انتخابات،2014

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
افغان صدارتی انتخابات، 2014

⊟ 2009 5 اپریل اور 14 جون 2014 2019 ←
 
امیدوار اشرف غنی عبداللہ عبداللہ
جماعت آزاد قومی اتحاد افغانستان
مشترکہ امیدوار عبدالرشید دوستم
سرور دانش
خیال محمد خان
محمد محقق
عوامی ووٹ 4,485,888 3,461,639
فیصد 56.44% 43.56%

President قبل انتخابات

حامد کرزئی
آزاد

منتخب President

اشرف غنی
آزاد

افغان صدارتی انتخابات 2014 ایک نئے افغان صدر کو منتخب کرنے کے لیے کرائے گئے تھے۔ یہ پہلے افغان جمہوری انتخابات تھے جن کے ذریعے پرامن طریقے سے ایک جمہوری حکومت عوام کی رائے سے تبدیل ہو گیا۔ انتخابات میں اشرف غنی نے واضح برتری حاصل کی اور نئے افغان صدر بن گئے۔