اطلاقی سافٹ ویئر
Appearance
(اطلاقی سوفٹویئر سے رجوع مکرر)
اطلاقی سافٹ ویئر (application software)، ایک مہمل یا ڈھیلی ڈھالی سی اصطلاح ہے جو ایک ایسے کمپیوٹر سوفٹویئر کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ جو کمپیوٹر کی استعداد اور صلاحیت کو براہ راست استعمال میں لاتے ہوئے وہ کام سر انجام دے جو ایک صارف کرنا چاہتا ہو۔
مثالیں
[ترمیم]This article is in a list format that may be better presented using prose. (April 2008) |
نیز دیکھیے
[ترمیم]- مصنعلطیفی نظام (software system)
.
ویکی ذخائر پر اطلاقی سافٹ ویئر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |