مندرجات کا رخ کریں

اسماویہ اقبال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اسماویہ اقبال
اسماویہ اقبال 2009ء میں
ذاتی معلومات
مکمل ناماسماویہ اقبال کھوکھر
پیدائش (1988-01-01) 1 جنوری 1988 (عمر 36 برس)
ملتان، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم پیس گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 37)28 دسمبر 2005  بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہ15 جولائی 2017  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 2)25 مئی 2009  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ٹی204 دسمبر 2016  بمقابلہ  بھارت
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2004/05–2007/08ملتان
2009/10–2014زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ
2014ملتان
2015–2015/16عمر ایسوسی ایٹس
2016سیف اسپورٹس ساگا
2016/17–2017اسٹیٹ بینک آف پاکستان
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی لسٹ اے ٹوئنٹی20
میچ 92 68 162 102
رنز بنائے 922 421 2,070 939
بیٹنگ اوسط 15.89 10.02 22.02 15.65
100s/50s 0/0 0/0 1/7 0/2
ٹاپ اسکور 49* 35 141 91
گیندیں کرائیں 3,264 1,005 5,936 1,629
وکٹ 70 44 172 80
بالنگ اوسط 36.20 22.75 23.54 19.21
اننگز میں 5 وکٹ 0 0 3 1
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 3/15 4/16 6/28 5/8
کیچ/سٹمپ 21/– 18/– 49/– 28/–
ماخذ: کرکٹ آرکائیو، 4 جنوری 2022

اسماویہ اقبال کھوکھر (پیدائش: 1 جنوری 1988ء) [1]پاکستان کی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے، ان کا تعلق ملتان پاکستان سے ہے۔ وہ ایک روزہ اور ٹوئنٹی/20 بین الاقوامی کے میچوں میں پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرتی ہیں۔

پیشہ ورانہ خدمات

[ترمیم]

2005ء

[ترمیم]

اسماویہ اقبال نے اپنا پہلا میچ 28 دسمبر 2005 کو سری لنکا کے خلاف نیشنل سٹیڈیم کراچی میں کھیلا۔

2009ء

[ترمیم]

2009ء میں اسماویہ نے آسٹریلیا میں منعقدہ خواتین کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔

2010ء

[ترمیم]

2010ء میں اسماویہ چین میں 2010ء ایشیائی گیمز میں کھیلنے کے لیے منتخب ہوئیں۔[2]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "اسماویہ اقبال"۔ 24 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 مارچ 2015 
  2. پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم ایشیائی کھیل میں ون پاکستان۔ 29 ستمبر 2010. تجدید 10 اکتوبر 2010.

بیرونی روابط

[ترمیم]