ارون کمار (سیاست دان)
Appearance
ارون کمار (سیاست دان) | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
ایم ایل اے، 17ویں قانون ساز اسمبلی | |||||||
آغاز منصب مارچ 2012ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 24 دسمبر 1948ء (76 سال) ضلع بریلی |
||||||
رہائش | ضلع بریلی | ||||||
شہریت | بھارت | ||||||
مذہب | ہندو مت[1] | ||||||
جماعت | بھارتیہ جنتا پارٹی | ||||||
اولاد | ایک بیٹا | ||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی لکھنؤ یونیورسٹی |
||||||
پیشہ | سیاست دان | ||||||
درستی - ترمیم |
ارون کمار (ہندی: अरुण कुमार) بھارتی طبیب، سیاست دان اتر پردیش قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں۔[1][2] کمار اترپردیش کے انتخابی حلقے بریلی کی نمائندگی کرتا ہے اور سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا رکن ہے۔[3][4]
ابتدائی زندگی اور تعلیم
[ترمیم]ارون کمار ضلع بریلی میں پیدا ہوا۔ اور کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی۔ کمار پیشے کے لحاظ سے ایک طبیب/ڈاکٹر ہے۔[2][1]
سیاسی دور
[ترمیم]ارون کمار دو بار ایم ایل اے منتخب ہو چکے ہیں۔ ارون بریلی کے انتخابی حلقے سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے انتخاب لڑتے ہیں۔[1][2]
دفاتر
[ترمیم]# | از | تا | حیثیت |
---|---|---|---|
01 | 2012 | 2017 | رکن، سولہویں قانون ساز اسمبلی |
02 | 2017 | رکن، 17 ویں قانون ساز اسمبلی |
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "رکن تعارف" (PDF)۔ قانون ساز اسمبلی official website۔ 04 مارچ 2016 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ دسمبر 2015
- ^ ا ب پ ت "Candidate affidavit"۔ My neta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ Dec 2015
- ↑ "2012 Election Results" (PDF)۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا website۔ اخذ شدہ بتاریخ Dec 2015
- ↑ "All MLAs from constituency"۔ elections.in۔ 22 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ Dec 2015
زمرہ جات:
- 1948ء کی پیدائشیں
- 24 دسمبر کی پیدائشیں
- اترپردیش کے سیاستدان
- اکیسویں صدی کے بھارتی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سیاست دان
- ضلع بریلی کی شخصیات
- لکھنؤ یونیورسٹی کے فضلا
- اتر پردیش کے ارکان مجلس قانون ساز 2012ء-2017ء
- اتر پردیش کے ارکان مجلس قانون ساز 2017ء-2022ء
- اتر پردیش کے ارکان مجلس قانون ساز 2022ء-2027ء