مندرجات کا رخ کریں

ارون شوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارون شوری
(پنجابی میں: ਅਰੁਣ ਸ਼ੌਰੀ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

مناصب
رکن راجیہ سبھا   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
1998  – 2004 
معلومات شخصیت
پیدائش 2 نومبر 1941ء (84 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جالندھر   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت
برطانوی ہند
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد 1   ویکی ڈیٹا پر (P1971) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ اسٹیفن کالج، دہلی
دہلی یونیورسٹی
سیراکیوز یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  صحافی ،  مصنف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ارون شوری (انگریزی: Arun Shourie) (ولادت: 2 نومبر 1941ء)بھارتی ماہر معاشیات، صحافی، مصنف اور سیاست دان ہیں۔[1] انھوں نے عالمی بنک کے ساتھ ماہر معاشیات کے طور پر کام کیا۔ شوری نے بھارت کی پلاننگ کمیشن کے مشیر، دی انڈین ایکسپریس اور دی ٹائمز آف انڈیا کے ایڈیٹر اور واجپائی وزارت (1998ء سے 2004ء تک) میں مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر کے طور پر بھی کام کیا ہے۔ آپ کو 1982ء میں رامن میگ سیسے انعام اور 1990ء میں پدم بھوشن سے نوازا گیا۔[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Archived copy"۔ 2017-02-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-02-13{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: آرکائیو کا عنوان (link)
  2. "Padma Awards" (PDF)۔ Ministry of Home Affairs, Government of India۔ 2015۔ 15 October 2015 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 July 2015