مندرجات کا رخ کریں

اروند گری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اروند گری
MLA، 18th Legislative Assembly of Uttar Pradesh
مدت منصب
12 مارچ 2022 – 6 ستمبر 2022
معلومات شخصیت
پیدائش 30 جون 1958ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گولا گوکرناتھ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 5 ستمبر 2022ء (64 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سیتاپور [1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات دورۂ قلب [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اروند گری (30 جون 1958ء - 6 ستمبر 2022ء) ایک بھارتی سیاست دان تھے۔ وہ پانچ بار قانون ساز اسمبلی کے رکن رہے اور 2014ء میں بھارت کے اتر پردیش میں لوک سبھا کے انتخابات میں ہار گئے۔ انھوں نے اتر پردیش کے لکھیم پور ضلع میں ' گولا گوکرناتھ ' حلقے کی نمائندگی کی۔ [2][3]

سیاست

[ترمیم]

گری نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار کے طور پر اترپردیش اسمبلی کے لیے انتخاب لڑا اور سماج وادی پارٹی کے اپنے قریبی مدمقابل ونے تیواری کو 55,017 ووٹوں کے فرق سے شکست دی۔ [4][5]

موت

[ترمیم]

گری کا انتقال 6 ستمبر 2022 ءکو دل کا دورہ پڑنے سے 64 سال کی عمر میں ہوا۔ [6]

مناصب

[ترمیم]
# از تا پوزیشن تفصیل
01 19 مارچ 2017ء 10 مارچ 2022ء رکن، اترپردیش کی 17ویں قانون ساز اسمبلی
02 12 مارچ 2022ء 6 ستمبر 2022ء رکن، اترپردیش کی 18ویں قانون ساز اسمبلی 6 ستمبر 2022 کو وفات پائی

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ https://www.aajtak.in/india/uttar-pradesh/story/arvind-giri-a-five-time-mla-from-gola-assembly-seat-in-lakhimpur-kheri-district-died-of-a-heart-attack-lcl-1532105-2022-09-06
  2. "National Election Watch"۔ myneta.info۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2017 
  3. "Gola Gokarnnath – Uttar Pradesh Assembly Election Results 2017"۔ india.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2017 
  4. "ELECTION COMMISSION OF INDIA GENERAL ELECTION TO VIDHAN SABHA TRENDS & RESULT 2017"۔ eciresults.nic.in۔ 10 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2017 
  5. "चलती कार में BJP विधायक की हार्ट अटैक से मौत، लगातार पांचवीं बार चुने गए थे MLA"۔ आज तक (بزبان ہندی)۔ 6 ستمبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2022 
  6. "चलती कार में BJP विधायक की हार्ट अटैक से मौत، लगातार पांचवीं बार चुने गए थे MLA"۔ आज तक (بزبان ہندی)۔ 6 ستمبر 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 ستمبر 2022