مندرجات کا رخ کریں

ارشدیپ سنگھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ارشدیپ سنگھ
 

شخصی معلومات
پیدائش 5 فروری 1999ء (25 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گنا [1][2][4][3]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
کنگز ایلیون پنجاب (2019–)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی [1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ [1]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ارشدیپ سنگھ
ذاتی معلومات
پیدائش (1999-02-05) 5 فروری 1999 (عمر 25 برس)
گونا، مدھیہ پردیش، بھارت
قد6 فٹ 3 انچ (191 سینٹی میٹر)[5][6]
بلے بازیبائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتگیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ25 نومبر 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ30 نومبر 2022  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
پہلا ٹی20 (کیپ 99)7 جولائی 2022  بمقابلہ  انگلینڈ
آخری ٹی201 فروری 2023  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2018- تاحالپنجاب
2019- تاحالپنجاب کنگز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 3 26 7 20
رنز بنائے 9 6 75 26
بیٹنگ اوسط 9.0 12.50 6.50
100s/50s 0/0 0/0 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 9 2* 26 9
گیندیں کرائیں 79 521 1,222 897
وکٹ 0 41 21 21
بالنگ اوسط 17.78 35.19 35.19
اننگز میں 5 وکٹ 0 1 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0
بہترین بولنگ 4/37 5/48 4/30
کیچ/سٹمپ 0/– 9/– 3/– 4/–
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 10 اپریل 2023

ارشدیپ سنگھ (پیدائش: 5 فروری 1999ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [7][8] اس نے 19 ستمبر 2018ء کو 2018–19ء وجے ہزارے ٹرافی میں پنجاب کے لیے لسٹ اے میں ڈیبیو کیا [9] ان کے لسٹ اے ڈیبیو سے پہلے انھیں 2018ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے بھارت کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔ [10] انھوں نے جولائی 2022ء میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے لیے بین الاقوامی کریئر کا آغاز کیا۔

کرکٹ

[ترمیم]

دسمبر 2018ء میں، انھیں کنگز الیون پنجاب نے 2019ء انڈین پریمیئر لیگ کے لیے کھلاڑیوں کی نیلامی میں خریدا تھا۔ [11][12] اس نے 16 اپریل 2019ء کو انڈین پریمیئر لیگ 2019ء میں کنگز الیون پنجاب کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا۔ [13] وہ ٹیم کے دوسرے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی کے طور پر ختم ہوئے [14] اور ان کی اچھی کارکردگی کی تعریف کی گئی۔ [15] نومبر 2019 میں، انھیں بنگلہ دیش میں 2019ء کے اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کے لیے بھارت کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [16] اس نے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو 25 دسمبر 2019ء کو پنجاب کے لیے 2019–20ء رنجی ٹرافی میں کیا۔ [17] جون 2021ء میں انھیں بھارت کے سری لنکا کے دورے کے لیے پانچ نیٹ باؤلرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [18] بھارتی ٹیم میں کووڈ-19 کے مثبت کیس کے بعد، سنگھ کو ان کے دورے کے آخری دو ٹوئنٹی20 بین الاقوامی میچوں کے لیے بھارت کی مرکزی ٹیم میں شامل کیا گیا۔ [19] مئی 2022ء میں، سنگھ کو جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے بھارت کی ٹی20 دستے میں شامل کیا گیا۔ [20] اگلے مہینے، اسے آئرلینڈ کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے لیے بھارت کی ٹی20 دستے میں شامل کیا گیا۔ [21] جون 2022ء میں سنگھ کو انگلینڈ کے دورے کے لیے بھارت کے ون ڈے انٹرنیشنل اور ٹی20 دستے میں شامل کیا گیا۔ [22] جولائی 2022ء میں، انھیں دوبارہ بھارت کے ایک روزہ دستے میں شامل کیا گیا، اس بار ویسٹ انڈیز کے خلاف ان کی دور سیریز کے لیے۔ [23] اس نے اپنا ٹی20 میچ 7 جولائی 2022ء کو بھارت کے لیے انگلینڈ کے خلاف کھیلا۔ [24]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ https://www.cricbuzz.com/profiles/13217/arshdeep-singh
  2. ^ ا ب پ ت https://www.cricbuzz.com/profiles/13217/arshdeep-singh
  3. ^ ا ب پ https://www.espncricinfo.com/player/arshdeep-singh-1125976
  4. ^ ا ب https://www.cricbuzz.com/profiles/13217/arshdeep-singh
  5. "Arshdeep Singh: KXIP's young man for the tough jobs"۔ The Indian Express (بزبان انگریزی)۔ 11 نومبر 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2021 
  6. Pratyush Raj (20 اگست 2019)۔ "Arshdeep Singh and Harpreet Brar picked for India U-23 squad against Bangladesh"۔ The Times of India (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2021 
  7. "Arshdeep Singh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  8. "The uncapped ones: Shahrukh Khan, Umran Malik and more"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2022 
  9. "Elite A, Vijay Hazare Trophy at Bengaluru, Sep 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 ستمبر 2018 
  10. "Prithvi Shaw to lead India in Under-19 World Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 3 دسمبر 2017 
  11. "IPL 2019 auction: The list of sold and unsold players"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  12. "IPL 2019 Auction: Who got whom"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 دسمبر 2018 
  13. "32nd Match (N)، Indian Premier League at Chandigarh, Apr 16 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اپریل 2019 
  14. "IPLT20.com – Indian Premier League Official Website"۔ www.iplt20.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021 
  15. IANS۔ "Arshdeep Singh is Gold Dust, Big Prospect For Future: Mark Butcher | Sports News Indiacom"۔ www.india.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2021 
  16. "India Under-23s Squad"۔ Time of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 اکتوبر 2019 
  17. "Elite, Group A, Ranji Trophy at Nagpur, Dec 25-28 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 دسمبر 2019 
  18. "Shikhar Dhawan to captain India on limited-overs tour of Sri Lanka"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جون 2021 
  19. "IND vs SL: Krunal, Hardik, Surya, Shaw among 8 to miss second T20"۔ The Indian Express۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جولائی 2021 
  20. "New faces galore for India's ٹی20 series against South Africa; squad named for rescheduled England Test"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مئی 2022 
  21. "Hardik Pandya to captain India in Ireland T20Is; Rahul Tripathi gets maiden call-up"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جون 2022 
  22. "Rohit to return as captain for limited-overs series against England"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 جون 2022 
  23. "Shikhar Dhawan to lead India in West Indies ODIs"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2022 
  24. "1st ٹی20 (D/N)، Southampton, جولائی 07, 2022, India tour of England"۔ ESPN کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جولائی 2022