اردو کالج ریلوے اسٹیشن
Appearance
اردو کالج ریلوے اسٹیشن Urdu College Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
اردو کالج ریلوے اسٹیشن کا منظر بطرف کراچی یونیورسٹی | |||||||||||
محل وقوع | گلشن اقبال، کراچی | ||||||||||
متناسقات | 24°54′47″N 67°05′13″E / 24.9131°N 67.0869°E | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | کراچی سرکلر ریلوے | ||||||||||
پلیٹ فارم | 1 | ||||||||||
ٹریک | 2 | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | URD | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
محل وقوع | |||||||||||
اردو کالج ریلوے اسٹیشن گلشن اقبال، کراچی، پاکستان میں واقع ہے۔
ریلوے اسٹیشن کوڈ
[ترمیم]پاکستان ریلویز کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق اردو کالج ریلوے اسٹیشن کا کوڈ URD ہے
موجودہ حالت
[ترمیم]یہ کراچی سرکلر ریلوے کی لوپ لائن پر ایک متروک اسٹیشن ہے ۔
محل وقوع
[ترمیم]اردو کالج ریلوے اسٹیشن گلشن اقبال، کراچی، پاکستان میں واقع ہے
مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستان ریلوے کی ویب گاہ آرکائیو شدہ 1 فروری 2021 بذریعہ وے بیک مشین