مندرجات کا رخ کریں

ابوالحسن اصفہانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ابوالحسن اصفہانی
معلومات شخصیت
پیدائش 23 جنوری 1902ء [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کولکاتا   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 18 نومبر 1981ء (79 سال)[1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان مسلم لیگ   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
مناصب
ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفیر   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
ستمبر 1947  – فروری 1952 
 
محمد علی بوگرہ  
عملی زندگی
مادر علمی سینٹ جانز کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی [3]،  اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الحسن اصفہانی (انگریزی: Abul Hassan Isphani) ایک پاکستانی قانون ساز اور سفارت کار تھے۔ ان کا تعلق اصفہانی خاندان سے تھا اور وہ سینٹ جانز کالج، کیمبرج سے تعلیم یافتہ تھے۔ ان کا شمار تحریک پاکستان کے اہم رہنماوں میں کیا جاتا ہے۔ ستمبر 1947ء سے فروری 1952ء تک ریاستہائے متحدہ میں پاکستان کے سفیر بھی رہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب ایف اے ایس ٹی - آئی ڈی: https://id.worldcat.org/fast/1716597 — بنام: M. A. H. Ispahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  2. ^ ا ب کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/260116067 — بنام: Mirza Abol Hassan Ispahani — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  3. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/260116067
سفارتی عہدے
ماقبل 
قیام عہدہ
ریاستہائے متحدہ میں پاکستانی سفیر
1948–1952
مابعد