مندرجات کا رخ کریں

ائمہ مسجد الحرام کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حرم مکی میں امامت کی خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کی یہ فہرست ہے۔[1]

فہرست

[ترمیم]
# امام پیدائش وفات اصل
1 علی بن عبد الرحمن الحذیفی 15 جمادی الاولی 1366ھ الباحہ
2 یاسر بن راشد الدوسری 12 ذو الحجہ 1400ھ الخرج
3 سعود بن ابراہیم آل شریم 27 رمضان 1385ھ ریاض
4 علی بن عبد اللہ جابر 16 ذو الحجہ 1373ھ 12 ذی القعدہ 1426ھ جدہ
5 عبد الرحمن بن عبد العزیز السدیس 12 شعبان 1379ھ القصیم
6 فیصل بن جمیل غزاوی 1385ھ مکہ
7 سامہ بن عبد اللہ خیاط 1 رجب 1375ھ مکہ
8 بندر بن عبد العزیز بلیلہ 1395ھ مکہ
9 عبد اللہ بن عبد الغنی خیاط 29 شوال 1326ھ 7 شعبان 1415ھ مکہ
10 صالح بن عبد اللہ الحمید 1369ھ بریدہ
11 خالد بن علی الغامدی مکہ
12 محمد نور الکتبی 1323ھ 21 شوال 1402ھ مکہ
13 عبد الظاہر بن محمد نور الدین ابو السمح 1300ھ 1370ھ مصر
14 عبد اللہ الخلیفی 1333هـ 28 صفر 1414ھ القصیم
15 عبد اللہ بن عواد الجہنی 11 محرم 1396ھ مدینہ
16 صالح بن محمد آل طالب 30 ذو الحجہ 1393ھ ریاض
17 ماہر بن حمد المعیقلی 28 جماد الاولی 1389هـ مدینہ
18 صلاح بن سالم باعثمان جدہ
19 محمد بن عبد اللہ السبیل 1342ھ 28 ربیع الاول 1434ھ القصیم
20 عبد اللہ بن حسن آل الشیخ 1278ھ 1378ھ ریاض
21 عبد المہیمن بن محمد ابو السمح 1307ھ 1399ھ مصر
22 محمد عبد اللہ الشعلان 1326ھ 1417ھ حائل
23 عمر بن محمد السبیل 1378ھ 1423ھ القصیم
43 شیخ محمد خلیل القاری 1378ھ 1444ھ پاکستان

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "أئمة الحرمين"۔ www.gph.gov.sa۔ 09 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 مارچ 2020