آل انڈیا مسلم لیگ (2002)
Appearance
آل انڈیا مسلم لیگ (انگریزی: All India Muslim League) بھارت کی ریاست تمل ناڈو کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ [1][2] اس کے بانی صدر ایم رفیق احمد ہیں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب The Tribune. NEW MUSLIM PARTY FORMED IN TN
- ↑ OneIndia. மத்தியில் பாஜக... மாநிலத்தில் அதிமுக - புதிய கட்சியின் வினோத ஆதரவு[مردہ ربط]