آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1982-83ء
Appearance
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان 1982-83ء | |||||
آسٹریلیا | پاکستان | ||||
تاریخ | 12 ستمبر 1982ء – 22 اکتوبر 1982ء | ||||
کپتان | کم ہیوز | عمران خان | |||
ٹیسٹ سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 3 میچوں کی سیریز 3–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | جان ڈائیسن (220) گریگ رچی (205) |
معین خان (297) ظہیر عباس (269) | |||
زیادہ وکٹیں | جیف لاسن (9) | عبد القادر (22) | |||
بہترین کھلاڑی | عبد القادر (پاکستان) اور جیف لاسن (آسٹریلیا) | ||||
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز | |||||
نتیجہ | پاکستان 2 میچوں کی سیریز 2–0 سے جیت گیا | ||||
زیادہ اسکور | بروس لیرڈ (135) | محسن خان (146) | |||
زیادہ وکٹیں | ٹیری ایلڈرمین (3) | جلال الدین (6) |
آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف 3ٹیسٹ اور 2میچوں کی ایک روزہ سیریز کھیلنے کے لیے ستمبر سے اکتوبر 1982ء تک پاکستان کا دورہ کیا۔ پاکستان نے ٹیسٹ سیریز 3-0 اور ایک روزہ سیریز 2-0 سے جیتی۔ آسٹریلیا پورے دورے میں ایک بھی میچ جیتنے میں ناکام رہا۔ دورے پر موجود آسٹریلیا کے وکٹ کیپر راڈ مارش نے بعد میں لکھا کہ "آپ جتنا زیادہ 1982ء کے آسٹریلوی کرکٹ کے دورہ پاکستان کے بارے میں سوچیں گے، اتنا ہی آپ اسے بھولنا چاہیں گے۔" [1]
آسٹریلیا کی ٹیم
[ترمیم]- بلے باز - کم ہیوز (کپتان)، ایلن بارڈر (نائب کپتان)، گریم ووڈ، بروس لیرڈ، جان ڈائیسن، گریگ رچی، وین فلپس (بیک اپ وکٹ کیپر)
- فاسٹ باؤلرز - جیف تھامسن، جیف لاسن، آئن کالن، ٹیری ایلڈرمین
- سپنرز - بروس یارڈلے، پیٹر سلیپ ، رے برائٹ
- وکٹ کیپر – روڈ مارش
- منیجر - کولن ایگر
- ٹور ڈاکٹر - ڈاکٹر پال کوینگ
- ٹور فزیو تھراپسٹ – فرگس نیلسن
پہلا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم]پہلا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 25 ستمبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- گریگ رچی (آسٹریلیا) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
دوسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- 3 اکتوبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 8 اکتوبر 1982ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- گریگ رچی (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
تیسرا ٹیسٹ
[ترمیم]ب
|
||
- پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- 17 اکتوبر کو آرام کے دن کے طور پر لیا گیا۔
- جلال الدین (پاکستان) نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔
تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی
[ترمیم] 22 اکتوبر 1982ء
سکور کارڈ |
ب
|
||
- آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- وین بی فلپس (آسٹریلیا) نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Marsh p 8