مندرجات کا رخ کریں

آدم قادمون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

آدم قادمون یہودی مذہبی ادب قبالہ میں موجود ایک جملہ ہے، جس کے معنی اصل آدمی کے ہیں۔ ربیوں کا قدیم ترین بنیادی ماخذ نمبرز ربہ ہے۔ یہ یہودی تصوف کی ایک اصطلاح ہے جس کا مطلب ہے ابتدائی یا قدیم انسان۔ یہ غناسطی اور مانویت میں ملنے والے پہلے انسان کے ہم مترادف ہے۔ آدم قادمون کی آنکھوں سے روشنی نکلتی ہے، آدم قادمون جن خصوصیات سے متصف ہے وہ مسلمان صوفیا کے انسان کامل میں بھی ملتی ہیں۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]