آبدوز کارگزاروں کی فہرست
Appearance
یہ ان ممالک کی فہرست ہے جو آبدوز بحریہ یا دوسرے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔
ممالک فعال آبدوزوں کے ساتھ
[ترمیم]- الجزائر [1]
- ارجنٹائن
- آسٹریلیا
- برازیل [2]
- کینیڈا
- چلی [3]
- کولمبیا [4]
- ایکواڈور [5]
- مصر [6]
- فرانس
- جرمنی
- یونان
- بھارت
- انڈونیشیا
- ایران
- اطالیہ
- اسرائیل
- جاپان
- ملائیشیا
- نیدرلینڈز
- شمالی کوریا
- ناروے
- پاکستان
- جمہوریۂ چین
- جمہوریۂ چین (تائیوان)
- پیرو [7]
- پولینڈ
- پرتگال
- روس
- سنگاپور
- جنوبی افریقا
- جنوبی کوریا
- ہسپانیہ [8]
- سویڈن
- ترکی
- یوکرین [9]
- برطانیہ
- ریاستہائے متحدہ امریکا
- وینزویلا [10]
- ویتنام