آئی سی سی انڈر 19 خواتین کرکٹ عالمی کپ
Appearance
منتطم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
---|---|
فارمیٹ | 20 اوور |
پہلی بار | 2023 جنوبی افریقا |
تازہ ترین | 2023 جنوبی افریقا |
اگلی بار | 2025 ملائیشیا اور تھائی لینڈ |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
ٹیموں کی تعداد | 16 |
موجودہ فاتح | بھارت (پہلی بار) |
زیادہ کامیاب | بھارت (1 بار) |
زیادہ رن | شویتا سہراوت (297) |
زیادہ ووکٹیں | میگی کلارک (12) |
ویب سائٹ | ICC U19 Women's T20 World Cup |
ٹورنامنٹ | |
---|---|
آئی سی سی انڈر 19 خواتین کرکٹ عالمی کپ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹ ہے جس کا مقابلہ قومی خواتین کی انڈر 19 ٹیموں نے کیا ہے۔ پہلا ٹورنامنٹ جنوری 2023ء میں جنوبی افریقہ میں ہو رہا ہے، تمام میچ ٹی/20 کے طرز میں کھیلے جا رہے ہیں۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ICC CEO Allardice says discussions on 'to bridge the gap between women and men's prize money'"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-03-29
- ↑ "South Africa to host inaugural ICC U19 T20 World Cup"۔ Women's CricZone۔ اخذ شدہ بتاریخ 2022-04-10