مندرجات کا رخ کریں

"ارجن حاسد" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ مواد
اضافہ مواد, اضافہ حوالہ جات
سطر 6: سطر 6:


== حالات زندگی ==
== حالات زندگی ==
ارجن حاسد 7 جنوری 1930ء کو [[5 اگست]] [[1921ء]] کو [[کراچی]] (موجودہ پاکستان)، [[بمبئی پریزیڈنسی]] میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم آبائی ہائی اسکول [[کنڈیارو]] سے حاصل کی۔ وہ اسکول کی اسٹوڈنٹس یونین کے سیکریٹری بھی رہے۔ اس دور میں [[ہندوستان چھوڑ دو تحریک]] سے وابستہ ہوئے۔ 1947ء میں انہوں نے [[ممبئی یونیورسٹی|بمبئی یونیورسٹی]] سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد بھارت منتقل ہوگئے اور پہلے [[ممبئی|بمبئی]] اور [[جے پور]] میں سکونت اختیار کی، پھر ان کا خاندان [[احند آباد]] منتقل ہو گیا جہاں وہ محکمہ پوسٹ اینڈ ٹییگراف میں ملازم ہو گئے۔1989ء میں وہ [[گوندل، بھارت|گوندل]] سے پوسٹ ماسٹر جنرل کے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے۔
ارجن حاسد 7 جنوری 1930ء کو [[5 اگست]] [[1921ء]] کو [[کراچی]] (موجودہ پاکستان)، [[بمبئی پریزیڈنسی]] میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم آبائی ہائی اسکول [[کنڈیارو]] سے حاصل کی۔ وہ اسکول کی اسٹوڈنٹس یونین کے سیکریٹری بھی رہے۔ اس دور میں [[ہندوستان چھوڑ دو تحریک]] سے وابستہ ہوئے۔ 1947ء میں انہوں نے [[ممبئی یونیورسٹی|بمبئی یونیورسٹی]] سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ [[تقسیم ہند]] کے بعد بھارت منتقل ہوگئے اور پہلے [[ممبئی|بمبئی]] اور [[جے پور]] میں سکونت اختیار کی، پھر ان کا خاندان [[احند آباد]] منتقل ہو گیا جہاں وہ محکمہ پوسٹ اینڈ ٹییگراف میں ملازم ہو گئے۔1989ء میں وہ [[گوندل، بھارت|گوندل]] سے پوسٹ ماسٹر جنرل کے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے۔ انہوں آل انڈیا ریڈیو پر بھی کام کیا۔ اس کے علاوہ تقریباً ایک دھائی تک مرکزی ساہتیہ اکیڈمی کے مشاورتی بورڈ برائے سندھی میں بھی شامل رہے۔ 2002ء میں گجرات ساہتیہ اکیڈمی کے چیئرمین مقرر ہوئے۔ 1985ء میں ان کے شعری مجموعے '''میرو سج''' (گدلا سورج) پر ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے سندھی ادب دیا گیا۔ ان کی ادبی خدمات کے صلے میں ساہتیہ اکیڈمی نے انہیں فیلوشپ سے نوازا جو ساہتیہ اکیڈمی کا سب بڑا اعزاز ہے۔ 2004 میں پہلی ہند پاک رائٹرز کانفرنس نئی دہلی میں شرکت کی اور ہند پاک رائٹرز کانفرنس کے رکن کی حیثیت سے سندھ کا دورہ کیا اور [[کراچی]] میں منعقدہ '''شاہ سچل سامی کانفرنس''' میں اٹھارویں صدی کے سندھی شاعر سامی پر تحقیقی مقالہ پیش کیا۔<ref>{{cite web|url=http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/library/meettheauthor/arjan_hasid.pdf|title=Meet the Author: Arjan Hasid|date=1 اکتوبر 2006|access-date=4 نومبر 2023|publisher=Sahitya Akademi|archive-url=https://web.archive.org/web/20170405172049/http://sahitya-akademi.gov.in/sahitya-akademi/library/meettheauthor/arjan_hasid.pdf|archive-date=5 April 2017|url-status=dead}}
</ref>


==وفات==
==وفات==
گارجن حاسد [[26 دسمبر]] [[2019ء]] کو [[گجرات (بھارت)]]میں وفات پا گئے۔
ارجن حاسد [[26 دسمبر]] [[2019ء]] کو [[گجرات (بھارت)]]میں وفات پا گئے۔


==حوالہ جات==
==حوالہ جات==

نسخہ بمطابق 14:45، 4 نومبر 2023ء

کام جاری

ارجن حاسد
معلومات شخصیت
پیدائش 7 جنوری 1930ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی ،  بمبئی پریزیڈنسی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 دسمبر 2019ء (89 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
احمد آباد [1]،  بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
ڈومنین بھارت
برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ممبئی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان سندھی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کارہائے نمایاں گدلا سورج   ویکی ڈیٹا پر (P800) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
ساہتیہ اکادمی فیلوشپ (2013)
ساہتیہ اکادمی ایوارڈ   (برائے:گدلا سورج ) (1985)[2]  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باب ادب

ارجن حاسد (انگریزی: Arjun Hasid) (پیدائش: 7 جنوری 1930ء - وفات: 26 دسمبر 2019ء) بھارت سے تعلق رکھنے والے سندھی زبان کے شاعر تھے۔ انہیں بھارتی ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے 1985ء میں ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے سندھی ادب دیا گیا۔ 2013ء میں انہیں ساہتیہ اکیڈمی کی جانب سے سب سے بڑے اعزاز فیلوشپ دی گئی۔

حالات زندگی

ارجن حاسد 7 جنوری 1930ء کو 5 اگست 1921ء کو کراچی (موجودہ پاکستان)، بمبئی پریزیڈنسی میں پیدا ہوئے۔ابتدائی تعلیم آبائی ہائی اسکول کنڈیارو سے حاصل کی۔ وہ اسکول کی اسٹوڈنٹس یونین کے سیکریٹری بھی رہے۔ اس دور میں ہندوستان چھوڑ دو تحریک سے وابستہ ہوئے۔ 1947ء میں انہوں نے بمبئی یونیورسٹی سے میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ تقسیم ہند کے بعد بھارت منتقل ہوگئے اور پہلے بمبئی اور جے پور میں سکونت اختیار کی، پھر ان کا خاندان احند آباد منتقل ہو گیا جہاں وہ محکمہ پوسٹ اینڈ ٹییگراف میں ملازم ہو گئے۔1989ء میں وہ گوندل سے پوسٹ ماسٹر جنرل کے عہدے سے ریٹائرڈ ہو گئے۔ انہوں آل انڈیا ریڈیو پر بھی کام کیا۔ اس کے علاوہ تقریباً ایک دھائی تک مرکزی ساہتیہ اکیڈمی کے مشاورتی بورڈ برائے سندھی میں بھی شامل رہے۔ 2002ء میں گجرات ساہتیہ اکیڈمی کے چیئرمین مقرر ہوئے۔ 1985ء میں ان کے شعری مجموعے میرو سج (گدلا سورج) پر ساہتیہ اکیڈمی اعزاز برائے سندھی ادب دیا گیا۔ ان کی ادبی خدمات کے صلے میں ساہتیہ اکیڈمی نے انہیں فیلوشپ سے نوازا جو ساہتیہ اکیڈمی کا سب بڑا اعزاز ہے۔ 2004 میں پہلی ہند پاک رائٹرز کانفرنس نئی دہلی میں شرکت کی اور ہند پاک رائٹرز کانفرنس کے رکن کی حیثیت سے سندھ کا دورہ کیا اور کراچی میں منعقدہ شاہ سچل سامی کانفرنس میں اٹھارویں صدی کے سندھی شاعر سامی پر تحقیقی مقالہ پیش کیا۔[3]

وفات

ارجن حاسد 26 دسمبر 2019ء کو گجرات (بھارت)میں وفات پا گئے۔

حوالہ جات

  1. ^ ا ب https://sindhcourier.com/renowned-sindh-poet-arjun-hasid-passes-away/
  2. http://sahitya-akademi.gov.in/awards/akademi samman_suchi.jsp#SINDHI — اخذ شدہ بتاریخ: 16 اپریل 2019
  3. "Meet the Author: Arjan Hasid" (PDF)۔ Sahitya Akademi۔ 1 اکتوبر 2006۔ 05 اپریل 2017 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 نومبر 2023