مندرجات کا رخ کریں

فیصدی نقطہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

فیصدی نقطہ (انگریزی: Percentage point) یا فی صدی نقطہ (انگریزی: Percent point)، دو فی صدی اعداد کے مابین حسابی فرق کے لیے اکائی ہے۔ مثال کے طور پر 40 فیصد سے 44 فیصد تک بڑھنے کے لیے 4 فیصدی نقطے کا اضافہ ہوتا ہے، لیکن اصل میں کسی چیز کی پیمائش کے لحاظ سے یہ 10 فیصد اضافہ ہے۔[1] تحریروں میں فیصدی نقطے کا انگریزی میں مخفّف pp یا p.p. ہے تاکہ الجھن سے بچا جا سکے۔[2] اس اصطلاح کے بعد، بعض مصنّفین انگریزی میں "پوائنٹ" (نقطہ) یا "پوائنٹس" (نقاط) کا مخفّف استعمال کرتے ہیں۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Robert Brechner (2008)۔ Contemporary Mathematics for Business and Consumers, Brief Edition۔ Cengage Learning۔ ص 190۔ ISBN:9781111805500۔ 2015-05-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-07 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)
  2. Kathleen Wickham (2003)۔ Math Tools for Journalists۔ Cengage Learning۔ ص 30۔ ISBN:9780972993746۔ 2015-05-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-05-07 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |deadurl= تم تجاهله (معاونت)